Imam Reza Shrine UR


Гео и язык канала: Иран, Фарси
Категория: Транспорт


روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: +98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Гео и язык канала
Иран, Фарси
Категория
Транспорт
Статистика
Фильтр публикаций


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🚩 زیارت عاشورا کی مختصر تفسیر (1)


🌸 نیک بچوں کی پرورش پاک و پاکیزہ آغوش میں ہوتی ہے

📜 زیارت عاشورا میں کچھ سلام ہیں جو ہم امام حسین(ع)کو کرتے ہیں، جیسے سلام ہو آپ پر اے رسول خدا، اے امیرالمومنین اور فاطمہ کے بیٹے، شاید یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس عظیم شخصیت نے ان اولیاء اللہ کی آغوش میں پرورش پائی ہے
🔷️ امام حسین(ع) اور ان تینوں مقدس ہستیوں کے درمیان ایک خاص رشتہ پایا جاتا ہے جو کہ ظاہری رشتے نانا، باپ اور ماں کے رشتہ کے علاوہ ہے
💠 مثال کے طور پر عیسیٰ(ع) کے متعلق، خدا فرماتا ہے: چونکہ مریم صدیقہ اور پاک دامن تھیں، اس لئے وہ یہ قابلیت رکھتی تھیں کہ ان کی آغوش میں عیسیٰ(ع) پرورش پائیں
☝️ ایسا نہیں ہے کہ ہر آغوش ہر بچے کی پرورش کی قابلیت رکھتی ہے
لہذا پاک وپاکیزہ نسل کے لئے، پاک وپاکیزہ جڑوں کا ہونا ضروری ہے

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🏴 حرم امام رضا علیہ السلام سیاہ پوش ہو گیا

⚫️ ایام عزاء شہیدان کربلا ماہ محرم کی آمد سے قبل حرم امام علی رضا علیہ السلام کو سیاہ پوش کیا گیا، سیاہ پرچم اور کتیبہ نصب کیئے گئے

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌸  مرثیہ و نوحہ خوانی میں کوتاہی نہ کریں

🔷️ امام علی رضا علیه السلام فرماتے ہیں:

یا دعبل! ارث الحسین علیه السلام فانت ناصرنا و مادحنا ما دمت حیا فلا تقصر عن نصرنا ما استطعت.

📜 اے دعبل! امام حسین بن علی علیہ السلا کے لئے مرثیہ کہو، تم ہمارے مددگار ہو، جب تک زندہ ہو ہماری مدحت کرتے رہو، اور ہماری نصرت میں کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرو۔

📚 جامع احادیث الشیعه، ج 12، ص 567

🌸 Marsiyah Wa Noha Khani Me Kotahi Na Karen

🔷️ Imam Ali Reza a.s Farmate Hain:

📜 Aye Debal! Imam Husain Bin Ali a.s Ke liye Marsiya Kaho tum hamarey Madadgar ho, Jabtak Zinda Ho Hamari Midhat Karte Raho Aur Hamari Nusrat me Kisi Tarha Ki Kotahi Nahi Karo.

📚 Jame Al Ahadith Al Shia, Vol 12, Page 567

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ‎ (93)

ترجمہ: جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ قيامت كے دن خداوند متعال كى طرف سے انسانوں كے تمام اعمال و كردار كے بارے ميں پوچھا جائے گا، قيامت كے دن خداوند متعال كى جانب سے كفار اور قرآن كا تجزيہ كرنے والوں كے تمام اعمال و كردار كى پوچھ گچھ ہو گی۔
2️⃣ تمام انسان اپنے اعمال اور كردار كے سلسلے ميں جوابدہ ہيں، ربوبيت الہى، انسان كے اعمال و كردار كے مقابلے ميں پوچھ گچھ اور سزا و جزا دينے كى مقتضى ہے.
3️⃣ انسان كے اعمال اور كردار قيامت كے دن پوچھ گچھ اور محاسبے كا معيارہيں اور اُنہى كے ذريعہ اس كى عاقبت معينّ ہوتى ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🏴 محرم کا استقبال گریہ سے کریں

🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

كَانَ أَبِي عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ إِذَا دَخَلَ شَهْرُ اَلْمُحَرَّمِ، لاَ يُرَى ضَاحِكاً وَ كَانَتِ اَلْكَآبَةُ تَغْلِبُ عَلَيْهِ حَتَّى تَمْضِيَ عَشَرَةُ أَيَّامٍ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ اَلْعَاشِرِ، كَانَ ذَلِكَ اَلْيَوْمُ يَوْمَ مُصِيبَتِهِ وَ حُزْنِهِ وَ بُكَائِهِ۔

📃 جب محرم کا مہینہ آتا تو میرے والد کو کوئی ہنستے نہیں دیکھتا بلکہ غم کی حالت میں رہتے اور جب دسویں محرم کا دن آتا تو سارا دن آہ و بکا اور گریہ میں گذرتا تھا۔

📚 امالی صدوق ،ص111

🏴 Moharram Ka Isteqbal Giyeh Se Karo

🔷️ Imam Ali Reza a.s Farmate Hain:

📃 Jab Mahe Moharram Aata To Merey Walid Ko Koin Haste Huwe Nahi Dekhta, Balkeh Gham Ki Halat Main Rehtey Aur Jab Daswi Moharram Ka Din Aata To Sara Din Aaho Buka Aur Giryeh Me Guzarta Tha.

📚 Amali Shaikh Saduq, Page 111

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye  Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌺 زیارت امام رضا(ع) امام حسین(ع) کی زیارت سے افضل ہے

🔷 امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:

📃 کسی نے آپ سے سوال کیا کہ آپ کے والد کی زیارت کی فضیلت زیادہ ہے یا امام حسین علیہ السلام کی؟ آپ نے فرمایا:

زِیَارَةُ أَبِی أَفْضَلُ وَ ذَلِكَ أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ یَزُورُہُ كُلُّ النَّاسِ وَ أَبِی ع لَا یَزُورُہُ إِلَّا الْخَوَاصُّ مِنَ الشِّیعَةِ

📜 میرے والد کی زیارت کی زیادہ فضیلت ہے اس لئے کہ سب لوگ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرتے ہیں لیکن میرے والد کی صرف ہمارے خاص شیعہ ہی زیارت کرتے ہیں۔

📚 من لا یحضره الفقیه،ج 2 ، ص582

📃 kisi Ne aap se Sawal kiya keh aap ke walid ki ziyart ki fazilat ziyadah hai yaa imam hussain (as) ki? aap Ne farmaya: Mere walid ki ziyarat ki ziyadah fazilat hai is liye keh Sab Log imam hussain (as) ki ziyarat karte hen lekin Mere Walid ki Sirf Hamare khaas shia hi ziyart karte hain

📚man la yazharo al faqih, vol 2, page 582

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur


🥏
+989378888966


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🕌 بدھ کا روز مخصوص ہے زیارت امام رضا علیہ السلام سے

💠 لہذا جو مومنین و مومنات چاہتے ہیں نیابت میں آج حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت پڑھی جائے وہ "السلام علیک یا امام رضا (ع)" اور اپنا اور اپنی فیملی کا نام کمینٹ میں لکھیں

🕌 Budh Ka Din Makhsus Hai Ziyart E Imam Reza a.s Se Se

💠 Lihaza Jo Momenin Chahty Hain Niyabat Me Aaj Haram e imam Reza as Me Ziyart Badhi Jay Wo"slam Ya imam Reza a.s" Aur Apna Aur Apne Family Ka Name Comment Karen

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

فَوَرَبِّكَ لَنَسْأَلَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ ‎ (92)

ترجمہ: آپ کے پروردگار کی قسم ہم ان سے اس کی بابت ضرور سوال کریں گے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ تمام كفار اور دين كو تقسيم كرنے والوں سے پوچھ گچھ كے بارے ميں خداوند متعال كا تاكيد كے ساتھ اپنى ربوبيت كى قسم كھانا، اثبات اور حقائق كے لئے قسم كھانا ايک جائز اور مشروع امر ہے۔
2️⃣ پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم، پروردگار كے نزديک بلند مرتبہ شخصيت ركھنے كے ساتھ ساتھ اُس كے خاص لطف و عنايت سے بھى بہرہ مند ہيں، صفت''ربّ''خداوند متعال كى اہم ترين صفات ميں سے ہے.
3️⃣ قيامت، مجرمين اور آيات قرآن كا تجزيہ كرنے والوں سے پوچھ گچھ كا دن ہے، قيامت كے دن تما م انسانوں كى بغير كسى استثناء كے خداوند متعال كى طرف سے پوچھ گچھ ہوگى.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

🥏+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
💐 صلہ رحم طول عمر کا باعث ہے

🔷️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

صِلَةُ الرَّحِمِ تَعْمُرُ الدِّیارَ وَتَزِیدُ فی الأعمارِ و إن کانَ أهْلُها غَیْرَ أخیارٍ

📜 رشتہ داروں سے صلہ رحمی (تعلق برقرار کرنے) سے شہر آباد ہوتے ہیں اور عمر میں اضافہ ہوتا ہے، خواہ صلہ رحم انجام دینے والے نیک لوگوں میں سے نہ ہوں۔

📚 سفینة البحار، ج 1، ص 514

💐 Silay Rahim Toole Umr Ka Sabab Hai

🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain:

📜 Rishtedaron Se Silay Rahmi(Talluqat Barqar Karney) Se Sheher Aabad Hotey Hain Aur Umr Main Izafa Hota hai, Khuha Silay Rahim Anjaam Deney Waley Nek Logon Main Se Nah Hon.

📚 Safinatul Behar, Vol 1, Page 514

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


💐 محب علی علیہ السلام جنتی ہوتا ہے

🔷️ پیغمبر اسلام صلی‌الله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:

لَوِإجتَمَعَ الناسُ عَلی حُبِّ عَلِیّ بنِ ابی‌طالبٍ لَما خَلَقَ اللهُ النارَ!

📃 اگر تمام لوگ محبت علی ابن ابی طالب پر جمع ہو جاتے، تو خداوند عالم آتش جہنم کو خلق نہیں کرتا۔

📚 مقتل‌الحسین خوارزمی، ج 1، ص 38

💐 Mohibbe Ali A.S Jannati Hota Hai

🔷️Paighambar Islam s.a.a.w.w Farmate Hain:

📃 Agar Tamam Log Mohabbat Ali Ibne Abi Talib a.s Par Jama Ho Jate To Khuda Wande Alam Atish Jahannam Ko Khalq Nahi Karta.

📚 Maqtal Khorazmi, Vol 1, Page 38

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen.

👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ ‎ (91)

ترجمہ: (لیکن یہ وہ لوگ تھے) جنہوں نے قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئیے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ يہود اور نصارى كا نزول قرآن اور ظہور اسلام كے بعد، التقاط(دين كے كچھ حصے كو قبول كرنے اور كچھ كا انكار كرنے) كى طرف رجحان ہو گيا تھا اور وہ قرآن كى بعض آيات پر ايمان لاتے تھے اور بعض كا انكار كرتے تھے۔
2️⃣ كفار قريش، قرآن كے نزول اور ظہور اسلام كے بعد قرآن كى آيات كو چند قسموں ميں تقسيم كركے ہر قسم كا تہمت و افتراء اور دوسرے مختلف حيلوں و بہانوں كے ساتھ مذاق اُڑايا كرتے اور اُس كا انكار كرتے تھے.
3️⃣ اسلام اور قرآنى معارف و تعليمات، باہم مربوط ومرتبط اور ايک دوسرے سے جدا نہ ہونے والا ناقابل تقسيم مجموعہ ہے، اسلام و قرآن كے پورے مجموعہ پر ايمان لانا ضرورى اور ہر قسم كے تجزيہ و التقاط سے پرہيز لازمى ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

🥏+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖


🤲 دعا قبول ہونے کی ضمانت

🔷️ امام حسن عليه السلام فرماتے ہیں:

الضَّامِنُ لِمَن لَم يَهجُسْ في قلبهِ إلاّ الرّضا أن يَدعُوَ اللّه َ فَيُستَجابَ لَهُ۔

📜میں اس شخص کی دعا کے قبول ہونے کا ضامن ہوں کہ جس کے دل میں خدا کی خوشنودی کے سوا کچھ اور خطور نہ کرے۔

📚 بحارالانوار، ج 25، ص 351، ح 43

🤲 Dua Qabul Hone Ki Zamanat

🔷️ Imam Hasan a.s Farmate Hain:

📜 Main Us Shakhs Ki Dua Qabul Honey Ka Zamin Hun Keh Jis Ke Dil Main Khuda Ki Khushnudi Ke Siwa Kuchh Aur Khutur Na Karey.

📚 Behar Al Anwaar, Vol 25, Page 351, Hadith 43


📸 Jalal Behnam

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen.

👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں اردو زبان زائرین کے لئے رواق غدیر میں اس ہفتہ منعقد ہونے والے پروگرامز کا شیڈول۔

🗓21  تا 27 جون 2025 بمطابق 25 ذی الحجہ 1446ھ تا یکم محرم
1447ھ

🕌 Haram E Hazarat Imam Ali Raza a.s Me Urdu Zaban Zaireen Ke Liye Is Hafte Munaqid Hone Waly Programs Ka Schedule.

🗓  21 Ta 27 June 2025, 25 Zilhijah1446 Ta 1 Moharram 1447.

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

كَمَا أَنزَلْنَا عَلَى المُقْتَسِمِينَ ‎ (90)

ترجمہ: جس طرح ہم نے تقسیم کرنے والوں پر اپنا کلام نازل کیا تھا آپ پر بھی نازل کیا ہے۔

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ صدر اسلام ميں قرآن كو تجزيہ و تقسيم كرنے والے(التقاطی) لوگ، عذاب الہى سے دوچار ہوئے تھے، ظہور اسلام اور قرآن كے نزول كے بعد قرآن كو تجزيہ كرنے والے التقاطى گروہ كا پيدا ہو جانا۔
2️⃣ مسلمانوں كى طرح اہل كتاب بھى قرآن كے مخاطبين ميں سے ہيں، دين ميں التقاط(دين كے كچھ حصے كو قبول كرنا اور كچھ كا انكار كرنا) ايک ايسا بڑا گناہ ہے جو عذاب الہى كا پيش خيمہ بنتا ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

🥏+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖


🌸مومن کیسا ہوتا ہـے؟

🔷️امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:

الْمُؤْمِنُ بِشْرُهُ فِي وَجْهِهِ، وَحُزْنُهُ فِي قَلْبِهِ،أَوْسَعُ شَيْءٍ صَدْرا، وَأَذَلُّ شَيْءٍ نَفْسا يَكْرَهُ الرِّفْعَةَ، وَيَشْنَأُ السُّمْعَةَ.طَوِيلٌ غَمُّهُ، بَعِيدٌ هَمُّهُ،كَثِيرٌ صَمْتُهُ، مَشْغُولٌ وَقْتُهُ، شَكُورٌ صَبُورٌ، مَغْمُورٌ بِفِكْرَتِهِ، ضَنِينٌ بِخَلَّتِهِ، سَهْلُ الْخَلِيقَةِ، لَيِّنُ الْعَرِيكَةِ!نَفْسُهُ أَصْلَبُ مِنَ الصَّلْدِ، وَهُوَ أَذَلُّ مِنَ الْعَبْدِ.

📃مومن کا چہرہ شاد ہوتا ہے اور دل میں رنج و اندوہ، اس کا سینہ کشادہ اور متواضع، بلندی کو ناپسند کرتا ہے اور شہرت سے نفرت کرتا ہے، اسکا غم طویل اور ہمت بڑی ہوتی ہے، خاموشی زیادہ ہوتی ہے اور وقت مشغول ہوتا ہے۔
💠وہ شکر کرنے والا، صبر کرنے والا، فکر میں ڈوبا ہوا، دست طلب دراز کرنے میں بخیل خوش اخلاق اور نرم مزاج ہوتا ہے، اس کا نفس پتھر سے زیادہ سخت ہوتا ہے اور وہ خود غلام سے زیادہ متواضع ہوتا ہے۔
              
📚 نہج البلاغه، كلمات، 333

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen.

👇
https://zil.ink/imamrezaur

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖


🕌 اللہ زائر امام رضا کو بخش دیتا ہے

🔷️ امیر مؤمنان علی علیه السلام فرماتے ہیں:

سیقتل رجل من ولدی بأرض خراسان بالسمّ ظلماً اسمه اسمی، واسم أبیه اسم ابن عمران موسی علیه السلام، ألا فمن زاره فی غربته غفر الله ذنوبه ما تقدّم منها و ما تأخرّ، ولو کانت مثل عدد النجوم وقطر الأمطار وورق الأشجار

📃 عنقریب میری اولاد میں سے ایک فرزند کو سرزمین خراسان میں زہر سے شہید کیا جائے گا اس کا نام میرے نام پر ہوگا اور اس کے والد کا نام عمران کے فرزند کے موسیٰ علیہ السلام پر ہوگا آگاہ رہو کہ جو شخص پردیس میں اس کی زیارت کرے گا، اللہ اس کے گذشتہ اور آئندہ گناہوں کو بخش دے گا۔  چاہے وہ آسمان کے ستاروں، بارش کے قطروں اور درختوں کے پتوں کی تعداد کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔

📚 بحار الانوار، ج102، ص34

📸 Zehra barati

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


Видео недоступно для предпросмотра
Смотреть в Telegram
🌹 آج بروز بدھ، روز  مخصوص زیارت امام رضا علیہ السلام ہے

💐 امام رضا(ع) اپنے زائر کی شفاعت کریں گے

🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:

ما زارَني أحَدٌ مِن أوليِائي عارِفا بِحَقّي إلاّ شُفِّعتُ فيهِ يَومَ القِيامَةِ 

☝️ جو بھی ہمارا چاہنے والا، معرفت کے ساتھ میری زیارت کرے گا میں اس کی روز قیامت شفاعت کروں گا۔

📚 وسائل الشيعه، ج 13، ص 552

🌹 Aaj Baroze Budh, Roze Makhsus Ziyarat Imam Reza a.s Hai

💐 Imam Reza a.s Apney Zayar Ki Shifaat Karengy

🔷️ Imam Ali Reza a.s Farmate Hain:

☝️ Jo Bhi Hamara Chahney Wala, Marfat Ke Sath Meri Ziyarat Karega Main Roze Qayamat Uski Shafaat Karunga

📚 Wasail Al Shia, Vol 13, Page 552


•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen.

👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏 +989378888966

➖➖➖➖➖➖➖➖


🤲 کس کی دعا جلدی قبول ہوتی ہے

🔷 امام موسی کاظم علیه السلام فرماتے ہیں:

أوشَک دَعوَةً‌ وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخیهِ‌ بِظَهرِ الغَیبِ

📃 وہ دعا کہ جس کے جلدی قبول ہونے کی زیادہ امید ہے وہ دعا ہے جو کسی مومن بھائی کے لئے اس کے پیچھے کی جائے۔

📚 اصول کافی، ج 1، ص 52

🤲 Kiski Dua Jaldi Qabul Hoti Hai

🔷 Imam Musa Kazum a.s Farmate Hain:

📃 Wo Dua Jiskey Jaldi Qabul Honey Ki Ziyada Ummed Hai Wo Dua Hai Jo Kisi Momin Bhai Ke Liye Uske Pichhe Ki Jay.

📚 Usul Al Kafi, Vol 1, Page 52

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇👇👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


💐 زیارت امام رضا سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں

🔷 پیغمبر اکرم صلی‌ الله ‌علیه ‌وآله وسلم فرماتے ہیں:

سَتُدْفَنُ بَضْعَةٌ مِنِّی بِخُرَاسَانَ مَا زَارَهَا مَكْرُوبٌ إِلَّا نَفَّسَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ كَرْبَهُ وَ لَا مُذْنِبٌ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ ذُنُوبَه‏

📜 میرے بدن کا ایک ٹکڑا سرزمین خراسان میں دفن ہوگا جو اسکی زیارت کرے گا اللہ اسکی ساری پریشانیاں دور کر دے گا اور گناہوں کو بخش دے گا

📚 من لا یحضره الفقیه،ج2،ص583

🔷️ Rasool Allah s.a.w.w Farmate Hain:

📜 Mery Badan Ka Ek Tukda Sarzamin E Khurasan Me Dafan Hoga Jo Uski Ziyarat Karega Allah Uski Sari Pareshaniyan Door Kardega Aur Gunahon Ko Bakhsh Dega

📚man la yazharo al faqih, vol 2, page 583

•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

🥏
+989378888966

➖➖➖➖➖➖➖


🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ ‎ (89)

ترجمہ: اور کہہ دیجیے کہ میں تو عذاب سے کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں.

📕 تفســــــــیر قــــرآن📕

1️⃣ پيغمبر اكرم صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم، لوگوں كے لئے اپنى ذمہ دارى كى حدود كا اعلان كرنے پر مامور تھے، آپ كى رسالت سب كے لئے قابل فہم ،صريح اور ابہام سے خالى تھی۔
2️⃣ انسان، وحى و دين الہى كى راہنمائی كے بغير انتہائی اہم خطرات و تہديدات سے دو چار رہتا ہے، انذار(ڈرانا) اور خطرات سے آگاہ كرنا دينى مبلغين اور قائدين كا بنيادى فريضہ ہے.

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں

🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.

🥏
+989378888966

👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR

👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09

👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur

👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/

👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR

👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L

➖➖➖➖➖➖➖

Показано 20 последних публикаций.
OSZAR »